بجلی کی قیمت میں 7 روپے 5 پیسے کا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے عوام پر بجلی بم گراتے ہوئے قیمت میں 7 روپے اور 5 پیسے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کے قیمت میں اضافہ جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ مارچ کے بلوں میں وصول … Read more